فیصل اؔٓباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ نواز شریف کے ستارے گردش میں ہیں ، جو بھی ان کے ساتھ بیٹھا ہے اس کا نصیب بھی نواز شریف کی طرح کا ہو گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DkkZW6
via IFTTT
0 Comments