اعلیٰ عسکری قیادت کل افغان صورتحال پر اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے گی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )افواج پاکستان کی قیادت ملکی داخلی سلامتی اور افغان صورت حال پر کل اراکین پارلیمنٹ کو کل اعتماد میں لے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Bm2IGi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments