نور مقدم قتل کیس، 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے تھراپی ورکس کے مالک ظاہر ظہور سمیت چھ ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Dbn0Up
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments