کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9فیصد سے بھی تجاوز، 24گھنٹوں میں کتنے کیسز سامنے آگئے؟ جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کورونا وائرس کے سبب مزید 60افراد جاں بحق جبکہ پانچ ہزار 661نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ChTJqQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments