این سی او سی اجلاس کے فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری ، کون کون سی نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں ، جانئے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے اجلاس کے فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، نئی پابندیوں پر اطلاق آج سے ہو رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fpqNmZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments