شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) شمالی وزیرستان کے علاقے زنگوتئی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دو دہشتگرد مارے گئے جبکہ پاک فوج کا ایک افسر اور ایک جوان زخمی ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WGaPya
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments