سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا انتخاب، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سے کس کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی ؟ بڑی خبر 

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے سپیکر کے انتخاب میں پی ٹی آئی کے رہنما نے میدان مار لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VmPTMi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments