کابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن) 20 سال کے بعد سپر پاور امریکہ افغانستان سے مکمل طور پر نکل چکا ہے ، امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کی جانب سے انخلاء آپریشن میں چھ ہزار مریکی فوجیوں سمیت ایک لاکھ 23 ہزار عام شہریوں کا انخلاء کیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sYlssc
via IFTTT
0 Comments