کابل ائیر پورٹ سے قومی طیارہ پاکستان لانے والے کیپٹن مقصود بجارانی کو بڑے اعزازسے نواز دیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کابل ائیر پورٹ سے قومی طیارہ پاکستان لانے والے کیپٹن مقصود بجارانی کو صدارتی گولڈ میڈل سے نوازدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jtuGtm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments