پاکستان میں یومیہ کورونا ویکسین کا نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )کے مطابق گزشتہ روز ملک میں 14 لاکھ 5 ہزار 352 افراد کو ویکسین لگائی گئی جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WxSS4W
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments