امریکہ بیس سال افغانستان سے نکل گیا ، کابل ایئر پورٹ پر ایئر ٹریفک کی کیا صورتحال ہے ؟ حیران کن انکشاف 

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ کا آخری طیارہ بھی اپنے فوجیوں کو لے کر وانہ ہو گیا ہے جس کے بعد افغانستان پر امریکہ کا بیس سالہ قبضہ اختتام پذیر ہو چکا ہے اور کابل کی فضائی حدود بغیر ایئر ٹریفک کنٹرول کے ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WCXsPe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments