کوروناکے سبب مزید 118افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزید118افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ تین ہزار838نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sZj7NP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments