آرمی چیف نے سی پیک بارے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف ہر قسم کی سازش کا بھرپور جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yxyjmg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments