اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مغربی ممالک اور افغان حکام کے طالبان کی حمایت کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الزام تراشی کا سلسلہ اب بند ہونا چاہئے ، افغانستان میں افغان عوام کی منشاءکے مطابق حکومت بننی چاہئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xUMFNB
via IFTTT
0 Comments