چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر عبوری حکم نامہ جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر اپنے عبوری حکم نامے میں کہا ہے کہ عدالتی حکم نامے پڑھنے کے بعد واضح ہوا کہ ٹک ٹاک پر پابندی کا کوئی حکم نہیں دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jD8JXY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments