ٹوکیو اولمپکس، ارشد ندیم نے فائنل مقابلوں سے قبل قوم کیلئے پیغام جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے 24 سالہ نیزہ باز ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس میں فائنل مرحلے میں آج بھارتی حریف کے مد مقابل آئیں گے ،آج پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے اولمپکس میچ شروع ہو گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VxkDdM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments