نامزد صوبائی وزیر کے بیٹے کی شادی میں وزیراعلی کی موجودگی میں نامعلوم افراد کا حملہ، صوبائی وزیر کے بھائی جان کی بازی ہارگئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ان کے بھائی ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VzDOn4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments