وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس، رپورٹ طلب

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیمیکل فیکٹر ی میں آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی اور لیبر ڈپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DmnbfI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments