کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں انتہائی افسوسنا ک واقعہ پیش آیا ہے ، کورنگی کے علاقے مہران ٹاون میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث 15 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ا ب انکشا ف ہواہے کہ فیکٹری رہائشی پلاٹ پر غیر قانونی طور پر قائم کی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mE2xli
via IFTTT
0 Comments