پاک فوج کا افغان صورتحال کے تناظر میں سیکیورٹی اقدامات کا اعلان

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغان صورتحال کے تناظر میں سیکیورٹی اقدامات کیےجارہےہیں، وہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BjfQf6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments