راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ افغانستان کی نیشنل آرمی کو تربیت دینے کی پیشکش کی تھی مگر افغانستان نے اپنی آرمی کی تربیت بھارت سے کرائی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38xx8Jn
via IFTTT
0 Comments