نور مقدم پر تشدد اور قتل کرنے میں ظاہر جعفر کی مدد کس نے کی ؟ پولیس نے ایسے شخص کو گرفتار کر لیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا ، بڑی خبر 

اسلام آباد(ڈیلی اپکستان آن لائن )نور مقدم قتل کیس میں ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے ، پولیس نے ملزم جان محمد کو گرفتار کر لیاہے جو کہ ظاہر جعفر کے گھر میں مالی کا کام کرتا تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3m7iXm3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments