طالبان کی پیش قدمی ، امریکہ نے ایک اور بڑے فیصلے پر غور شروع کر دیا

واشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے باعث امریکہ نے کابل سفارتخانے میں موجود امریکی عملے کو واپس بلانے پر غور شروع کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3s57d4u
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments