کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغان طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور اب تک پانچ روز میں 8 صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کر چکے ہیں اور افغان فورسز کو پسپائی کا سامنا کرنا پڑاہے ، خبریں آ رہی ہیں کہ صدر اشرف غنی نے آرمی چیف کو تبدیل کر دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CBORwW
via IFTTT
0 Comments