وزیراعظم عمران خان کو ڈنمارک اور برطانوی وزیر اعظم کا ٹیلیفون ،افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کوبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور ڈنمارک کے وزیراعظم میٹی فریڈ رکسن نے ٹیلی فون کیا اور ان سے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xUxx2F
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments