کورونا کے وار تھم نہ سکے، مزید 66افراد جاں بحق، 3ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید66افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین ہزار 974نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jWJCPS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments