پاکستان کا افغانستان میں پھنسے صحافیوں کیلئے ویزاپالیسی میں نرمی کافیصلہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے افغان مسئلے کے پیش نظر اہم ویزہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے افغانستان میں پھنسے صحافیوں کیلئے ویزاپالیسی میں نرمی کافیصلہ کیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yJvBeF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments