وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی اہلیہ کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CDgHZA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments