”اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر گوگل بھی بند کردیں کیونکہ۔۔“چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کہ اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر گوگل بھی بند کر دیں، یہ 21 ویں صدی ہے اس میں لوگوں کا ذریعہ معاش سوشل میڈیا ایپس سے جڑا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37qql3A
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments