پنجاب حکومت کا سروسز اور جناح ہسپتال میں جدید ایمرجنسی ٹاور کی تعمیر کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سروسز اور جناح ہسپتال میں جدید ایمرجنسی ٹاور تعمیر کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gtkoHK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments