پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر حساب برابر کر دیا

کنگسٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دورہ ویسٹ انڈیز پر موجود قومی ٹیسٹ ٹیم نے دوسرے میچ میں میزبان ٹیم کو 109 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کر لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DdYEJL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments