وزیر اعظم کے معاون خصوصی وقار مسعود عہدے سے مستعفی ہو گئے

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خوصی برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر وقار مسعود خان نے عہدے سے استعفی دےد یا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3y6WTuc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments