حکومت کا جعلی ویکسین سرٹیفکیٹ بنانے اوربنوانے والوں کےخلاف کریک ڈاﺅن کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹ بنا نے اور بنوانے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا جائے گا اور ایسے تمام لوگوں کے سخت کارروائی کی جائے گی جبکہ سکول وین ڈرائیوز کیلئے بھی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے اور 31 اگست کے بعدسکول ٹرانسپورٹرویکسین کے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Wifkz1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments