صدر عارف علوی کا مجیب الرحمٰن شامی سے ٹیلیفونک رابطہ ، بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدرمملکت عار ف علوی نے روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمٰن شامی کے بڑے بھائی صاحبزادہ ضیاءالرحمٰن شامی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DnhQVI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments