کابل ائیر پورٹ کے قریب ایک اور دھماکہ 

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gGkufk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments