عثمان بزدار کا خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس، لاہور پولیس کے بڑے عہدوں پر نئی تعیناتیاں بھی کردی گئیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پنجاب انعام غنی سے رپورٹ طلب کرلی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sIlgNJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments