گریٹر اقبال پارک واقعہ: لاہور پولیس کے اہم عہدے دار کو برطرف کردیا گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) گریٹر اقبال پارک میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی عہدے سے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mkE3gV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments