لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور جہانگیرترین گروپ کے اہم رہنما راجہ ریاض نے عون چوہدری کے استعفے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کی جرات اوربہادری کوسلام پیش کرتے ہیں ، دباوڈال کراستعفے لینے سے پارٹی کونقصان پہنچ سکتا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AhPYQw
via IFTTT
0 Comments