لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عون چوہدری کے استعفے کے بعد معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مستعفی ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jmHsZy
via IFTTT
0 Comments