وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی عون چوہدری عہدے سے مستعفی

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون برائے سیاسی امور عون چوہدری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا,عون چوہدری نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2X1ce2F
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments