شہباز شریف کا نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کے مشورے کے مطابق نوازشریف کے لندن میں قیام کا فیصلہ ہوگا ، ڈاکٹرزجب اجازت دیں گے تب نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WVI80h
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments