لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے ویزے میں توسیع کی درخواست کو مستر دکر دیاہے جس کے بعد اب کہا جارہاہے کہ وہ لندن میں اب چند ماہ کے مہمان ہیں اور انہیں پاکستان واپس آنا ہو گا لیکن اس معاملے پر جج ارشد ملک ویدیو سکینڈل میں سامنے آنے والے ن لیگ کے رہنما ناصر بٹ نے ویڈیو پیغام جاری کر دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fy4fAs
via IFTTT
0 Comments