پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ، پائلٹس محفوظ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جبکہ دونوں پائلٹس طیارے سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fBTbCr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments