عون چوہدر ی کا استعفیٰ ، جہانگیر ترین نے اہم اجلاس طلب کرلیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر نتھیا گلی میں گروپ اراکین کا اجلاس طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rVJCmV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments