’پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کے ایک پلانٹ میں دھماکہ ہوا ‘ پاک فوج کا بیان سامنے آگیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے ایک پلانٹ میں دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iDdcuk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments