طالبان نے کابل کے بعد سب سے اہم شہر قندھار فتح کرلیا

قندھار (ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بعد سب سے اہم ترین شہر قندھار کو بھی فتح کرلیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ADII1g
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments