افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ،افغان حکومت نے خوفزدہ ہو کر طالبان کو اب تک کی بڑی پیشکش کردی 

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان میں طالبان نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے صوبہ غزنی کے دارالحکومت غزنی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور اس صورتحال میں افغان حکومت نے طالبان کو شراکت اقتدار کی پیشکش کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fZOm5Y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments