راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی ، اٹلی ، ہالینڈ اور فرانس کے سفیروں کی ملاقات، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fTg2cM
via IFTTT
0 Comments