صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس، تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پرا تفاق

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تمام صوبوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر اتفاق کرلیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ys1lVe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments