لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان نے ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیرترین کولیڈرمانالیکن وہ اس قابل نہیں ہیں، میرا لیڈر صرف عمران خان ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37hbyYD
via IFTTT
0 Comments